انتہا پسندی، مفہوم ، اسباب وتدراک

ضمیر الحسن خان فلاحی اعتدال ومیانہ روی اسلامی شریعت کا مزاج ہے ، دین مبین کی ساری تعلیمات مبنی بر اعتدال ہیں، یہی وجہ ہے کہ خالق ارض وسما نے امت اسلام کو’’امت وسط‘‘ یعنی معتدل امت کے نام سے موصوم کیا ہے ۔  وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّۃً وَّسَطًا‘‘ (البقرہ/143) امام تفسیر علامہ ابن جریر طبریؒ مذکورہ آیت کے تحت لکھتے ہیں کہ اس امت کو’’امت وسط‘‘ اس لئے کہاگیا کہ وہ تمام دینی معاملات میں اعتدال کی راہ پر قائم ہے ۔ (جامع البیان :2:6 اعتدال در اصل ا فراط وتفریط اورتشدد وانتہا پسندی کی دونوں مذموم انتہاؤں کے درمیان ایک مامو ن و محفوظ  شاہ راہ  کا نام ہے۔ ڈاکٹر یوسف القرضاوی اس سلسلہ میں رقمطراز ہیں : اسلام کا راستہ اعتدال کا راستہ ہے اوراسی کاContinue reading “انتہا پسندی، مفہوم ، اسباب وتدراک”